ویڈیوجرم کی ویڈیوموٹر سائیکل سوار نے اسکول کی طالبہ کا دوپٹہ کھینچ کر گاڑی...

موٹر سائیکل سوار نے اسکول کی طالبہ کا دوپٹہ کھینچ کر گاڑی چڑھا دی، سڑک پر گرنے سے طلبہ کی موت

لکھنؤ: یوپی کے امبیڈکر نگر میں بائیک پر سوار ایک شخص نے 12ویں جماعت کی طالبہ کا دوپٹہ کھینچ کر اسے سڑک پر گرا دیا اور اس کے بعد سڑک پر گرنے سے ہی لڑکی کی موت ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لڑکی کو سائیکل پر سوار ہوکر گھر جاتے ہوئے دکھایا گیا جب اس شخص نے اس کا دوپٹہ چھین لیا۔ لڑکی کے والد نے بتایا کہ کچھ لڑکے اسے پریشان کر رہے تھے۔

error: Content is protected !!