بیدر۔8/جنوری۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے کوآرڈینیٹر مقرر کیے ہیں۔ ایچ کے پاٹل (چکوڈی)، ستیش جارکی ہولی (بیلگاوی)، آر بی تھیما پور (باگلکوٹ)، ایم بی پاٹل (وجئے پور-ایس سی)، پرینک کھرگے (گلبرگہ-ایس سی)، این ایس بوس راجو (رائچور-ایس ٹی)، ایشور کھنڈرے (بیدر)، شیوراج تھنگڈاگی(کوپل)، کے این راجنا (ہاسن)، دنیش گنڈو راؤ (جنوبی کنڑ)، ڈی سدھاکر (چتردرگہ-ایس سی)، جی پرمیشور (ٹمکورو)، این چیلوواریاسوامی (منڈیا)، کے وینکٹیش (میسور)، ایچ سی مہادیوپا (چامراج نگر-ایس سی))، بی ایس سریش (بنگلورو رورل)، کرشنا بیرے گوڑا (بنگلور نارتھ)، بی زیڈ ضمیر احمد خان (بنگلور سنٹرل)، رام لنگ ریڈی (بنگلورو ساؤتھ)، کے ایچ منیپا (چکبالا پور) اور ایم سی سدھاکر (کولار ایس سی) کو انتخابی حلقہ کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔
اے آئی سی سی لوک سبھا انتخابات کے لئے کوآرڈینیٹروں کا تقرر کرتا ہے




