تلنگانہ حکومت نے سنیارٹی کی بنیاد پر اے آئی ایم آئی ایم چندرائن گٹہ کے ایم ایل اے اکبر الدین اویسی کو پروٹیم اسپیکر کے طور پر منتخب کیا ہے وہ 9 دسمبر 2023 کو تلنگانہ اسمبلی میں کارروائی کی صدارت کریں گے۔ نومنتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کی تقریب کل منعقد ہوگی۔




