Home طرز زندگی

طرز زندگی

Latest Lifestyle News, Fashion Trends, Health News, Health Tips For Men & Women, all in Urdu at The Hindustan Gazette Urdu

شعبہ ء خواتین کی مہم ”اخلاقی محاسن،آزادی کے ضامن“ کے سلسلے میں درس ِ...

0
بیدر۔11/ستمبر۔(محمد یوسف رحیم بیدری)۔ جماعت اسلامی ہند بیدر کے شعبہ ء خواتین کی جانب سے درسِ قرآن اوردرسِ حدیث کااہتمام محترمہ شبانہ بیگم صاحبہ کی رہائش گاہ موقوعہ لال واڑی بید رمیں کیاگیا۔ ملک...

جماعت ِ اسلامی ہند بیدر کے خواتین کی این جی اوز سے ملاقاتیں

0
بیدر۔10/ستمبر۔( محمد یوسف رحیم بیدری )۔ جماعت اسلامی ہند بیدر ملک گیر سطح کی مہم ”محاسنِ اخلاق، آزادی کاضامن“ کے سلسلہ میں این جی اوز سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ اس ضمن میں...

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دنیا کے سامنے حسن اخلاق کا...

0
جماعت اسلامی ہند شعبہ ء خواتین کی ایک ماہم مہم ”اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن“ سے محترمہ نسیم النساء، عذراانجم، سیدہ اُم حبیبہ اور دیگر کاخطاببیدر۔8/ستمبر۔(محمد یوسف رحیم بیدری)۔ جماعت اسلامی ہند شعبہ ء...

نعت شریف کا پڑھنا اور سننا کارِثواب اور سرمایہ آخرت

0
محبانِ اردو گلبرگہ کے نعتیہ مشاعرے میں مولانا سید عبدالرشید کا پر مغز خطاب(رپورٹ : چاند اکبر معتمد نشر و اشاعت محبانِ اردو گلبرگہ )گلبرگہ : 8/ستمبر 2024 : (راست) :نعت شریف کا پڑھنا...

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کیلئے ہرگز قابل قبول نہیں

0
گلبرگہ میں سٹی زنس لیگل اکاڈمی کا اجلاس علماء وکلاء دانشوروں کا خطابگلبرگہ 8 ستمبر : سٹی زنس لیگل اکاڈمی شاخ ضلع گلبرگہ کے زیر اہتمام کل بروز ہفتہ 7 ستمبر...

محبانِ اردو گلبرگہ کے زیر اہتمام نعتیہ مشاعرہ

0
گلبرگہ : 5/ستمبر 2024 : (راست) :جناب چاند اکبر ،معتمد نشر و اشاعت کی اطلاع کے بہ موجب محبانِ اردو گلبرگہ کے زیر اہتمام، جشن میلاد النبی کے مسعود ومقدس موقع پرنعتیہ مشاعرہ بہ...

والدین اپنے گھروں پر توجہ مرکوز کریں، اخلاقی محاسن کامیدان بیرون سے بھی آواز...

0
جماعت اسلامی ہندشعبہ ء خواتین کی ملک گیر مہم کے تفہیمی اجلاس سے تشکیلہ خانم ریاستی سکریڑی نے خطاب کیابیدر۔ 4/ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری) آج سید ابوالاعلیٰ مودودی ہال، نورخاں تعلیم بیدر میں جماعت...

جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین بیدر کی بضمن ایک ماہی مہم ”اخلاقی محاسن،،آزادی کے...

0
نوجوان نسل کو آزادی کے غلط تصور سے آگاہ کرنا اور اس سے بچانے کی کوشش کرنا جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین کی اس مہم کا اہم مقصد ہے۔محترمہ تشکیلہ خانمبیدر۔4/ستمبر۔( محمد...

نبی خانہ مبارک بیدر میں محافل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد عمل میں آئے...

0
12روزہ محافل میلادا لنبی کے پوسٹر کا رسم اجراءبیدر۔3/ستمبر۔جناب الحاج ڈاکٹرسیّد حسام الدین قادری عزیر صدر قاضی دارالقضاء ت بیدر نے عامۃ المسلمین کو ماہ ربیع المنورکی آمدپر پرخلوص مبارکباد دیتے ہوئے اپنے ایک...

گلبرگہ : نصیر احمد دکنی کا انتقال ، آج تدفین

0
گلبرگہ - 31 / اگست ۔ ممتاز سماجی خدمت گزار ساکن دکنی محلہ شورا پور جناب نصیر احمد دکنی کا 31 اگست کو ہعمر 79 برس انتقال ہو گیا ۔ وہ جناب اسحاق صاحب...
error: Content is protected !!