ویڈیوجرم کی ویڈیونابالغ لڑکے پر حملہ اور اسے ’’جئے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے...

نابالغ لڑکے پر حملہ اور اسے ’’جئے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا

بہار: نفرت انگیز جرائم اور مسلمانوں و اقلیتوں پر حملے آج ایک معمول بن چکے ہیں۔ بہار کے کیمور میں ایک نابالغ طالب علم پر حملہ کیا گیا اور اسے ’’جئے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیشی کارروائی جاری کر دی ہے۔

error: Content is protected !!