ڈاکٹر داؤد محسن صاحب معزز رکن کرناٹک اردو اکادمی نے اپنی فیملی کے ساتھ حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ ویڈیو دیکھیں

داونگیرے۔ 7/مئی۔ جناب ڈاکٹر داؤد محسن صاحب معزز رکن کرناٹک اردو اکادمی نے داونگیرے شہر میں اپنے متعلقہ رائے دہی مرکز پہنچ کر اپنی فیملی کے ساتھ حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ جناب ڈاکٹر داؤد محسن صاحب بیک وقت شاعر، افسانہ نگار، محقق اور نقاد ہیں مگر انھوں نے سب سے اہم اور بڑا جو کام کیا ہے وہ ہے پریم چند کی کہانیوں کا کنڑ میں ترجمہ ۔ داؤد محسن اردو، انگریزی ، کٹر، ہندی اور فارسی پر یکساں دسترس رکھتے ہیں اور کئی فنون پر بھی انہیں قدرت حاصل ہے۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!