بھارت میں ہندو اکثریت میں ہیں اس لیے اقلیتوں کو کمزور مانا جائے: اقلیتی کمیشن

ملک میں اقلیت و اکثریت کی بحث کوئی نئی بحث نہیں ہے۔اسی بحث کی ایک کڑی کے طور پر اکثریتی طبقہ کے کچھ لوگوں نے سپریم کورٹ میں ایک اپیل دائر کی تھی کہ حکومت کی جانب سے اقلیتوں کے لیے جو سکیمیں چلائی جاتی ہیں انہیں بند کرنا چاہئے کیونکہ دستور کے خلاف ہے۔سپریم کورٹ میں دائر اس عرضی کے جواب میں اقلیتی کمیشن نے کہا کہ ہمارے ملک میں چونکہ ہندو اکثریت میں ہیں اور ان کا دبدبہ ہے اس لیے اقلیتوں کو قانونی اعتبار سے کمزور مانا جائے۔اور دستوری لحاظ سے کمزور اور دبے ہوئے طبقات کو جو حقوق ملتے ہیں وہ دیے جائے۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!