اگر آپ نے واٹسپ کی نئی پرایویسی پالیسی کو اب تک ایکسیپٹ نہیں کیا تو ۔۔۔ WhatsApp new rules

گزشتہ دنوں میڈیا میں واٹسپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کو لیکر ہنگامہ آرائی رہی کہ نئی پرائیویسی پالیسی میں صارفین کی معلومات محفوظ نہیں رہتی ہے۔ اس میں کسی تھرڈ پارٹی کے پاس ہماری معلومات جانے کا خطرہ ہے۔اس ہنگامہ آرائی کے بعد ایک عام رجحان یہ بنا کہ واٹسپ کی طرف سے جب لوگوں کو نوٹفکیشن آنے لگے تو لوگ اسے ایکسیپٹ یعنی قبول کرنے سے بچتے ہوئے نظر آئے۔واٹسپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگر ۱۵ مئی تک کسی نے اس کو قبول نہیں کیا تو واٹسپ اس کے اکا ۔اگر آپ نے بھی یہ پالیسی ایکسمت نہیں کی ہے تو یہ خبر آپ کے لیے ہے کہ واٹسپ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمارا اب ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے ہم کسی کے بھی فیچر اور سہولیات محدود نہیں کرنے جا رہے ہیں۔البتہ ہم نوتفكيشن کے ذریعہ یوزر کو یاد دہانی کر تے رہیں گے۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!