بیدر میں 102 عمر میں اقبال بیگم نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

محمد ظفر الدین THG رپورٹر کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ کے مطابق محترمہ اقبال بیگم زوجہ عبدالحنان صاحب محلہ منیار تعلیم بیدر نے 102 سال کی عمر میں رائے دہی مرکز نمبر 105 پہنچ کر اپنے ووٹ کا استعمال کیا ہے ۔ جبکہ وہ الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی سہولت ( Facilities ) کا فائدہ حاصل کرسکتی تھیں۔مگر انہوں نے نوجوانوں کو ایک بیغام دیا ہے ۔۔۔۔ نوجوانوں کو چاہئیے کہ اس عمردراز خاتون کی طرح اپنے اپنے متعلقہ رائے دہی مراکز پہنچ کر اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!