پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی نے لگاتار 37 تمغے حاصل کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے

حیدرآباد۔3/جنوری۔پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی کے بانی صدر اور ٹیکنیکل ڈائریکٹر شیحان سید افتخار حسین (AKF-جج) کی سرپرستی میں ایک بار پھر پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی نے لگاتار 37 تمغے حاصل کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔تفصیلات کے مطابق 34ویں اوپن ٹو آل اسٹائل کراٹے چیمپئن شپ 2024 جو کل دی پروگریس ہائی اسکول بندلاگوڈا حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔تقریب کا اہتمام شیحان سید نوید بیابانی اور ٹی ناگیشور راؤ نے کیا۔پین انڈیا سے 450 سے زیادہ طلباء نے حصہ لیا ہے۔خاص طور پر فصاحت احمد خان نے اپنے بہترین مارشل آرٹس کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گولڈ میڈل کے ساتھ گرینڈ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا۔ پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی نے لگاتار 37 تمغے حاصل کرنے والوں کے نام درجِ ذیل ہیں۔1) سیدہ عائشہ سلطانہ – کمائٹ اور کاتا دونوں میں ”گولڈ میڈل“(جونیئر خواتین کمائٹ -60 کلوگرام وزن کیٹیگری)۔2) اقراء”گولڈ میڈل“ (کیڈٹ -25 کلوگرام وزن کیٹیگری)۔3) خواجہ کریم الدین”گولڈ میڈل“(جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -55 کلوگرام)4) محمد سلطان علی”گولڈ میڈل“(جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -75 کلوگرام)۔5) محمد فتح علی”گولڈ میڈل“(جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -60 کلوگرام)۔6) فصاحت احمد خان ”گولڈ میڈل“(جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -65 کلوگرام)۔7) سیدہ سمیعہ فاطمہ”گولڈ میڈل“(جونیئر انفرادی زنانہ کمائٹ -45 کلوگرام)۔8) خدیجہ الکبریٰ ”گولڈ میڈل“(جونیئر انفرادی زنانہ کمائٹ -55 کلوگرام)۔9) ثنا بیگم”گولڈ میڈل“(جونیئر انفرادی زنانہ کمائٹ -50 کلوگرام)۔10) آصفیہ بیگم”گولڈ میڈل“(جونیئر انفرادی گرلز کمائٹ -65 کلوگرام)۔11) محمد کیف”گولڈ میڈل“(سب جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -45 کلوگرام)۔12) سیدہ علینہ فاطمہ ”سلور میڈل“(کیڈٹ انفرادی خواتین کمائٹ -25 کلوگرام)۔13) ارفع”سلور میڈل“(کیڈٹ انفرادی گرلز کمائٹ -25 کلوگرام)۔15) محمد طحہ ”سلور میڈل“(کیڈٹ انفرادی مرد کمائٹ -35 کلوگرام)۔16) سید احمد صادق حسین”سلور میڈل“(سب جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -45 کلوگرام)۔17) سیدہ ماریہ حسین ”سلور میڈل“(جونیئر انفرادی گرلز کمائٹ -45 کلوگرام)۔18) مہک بیگم”سلور میڈل“(جونیئر انفرادی زنانہ کمائٹ -60 کلوگرام)۔19) عبدالہادی”کانسی کا تمغہ“(کیڈٹ انفرادی مرد کمائٹ -20 کلوگرام)۔20) محمد سیف”کانسی کا تمغہ“(کیڈٹ انفرادی مرد کمائٹ -35 کلوگرام)۔21) احمد قادری”کانسی کا تمغہ“(کیڈٹ انفرادی مرد کمائٹ – 40 کلوگرام)۔22) سید عبداللہ حسین ”کانسی کا تمغہ“(جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -45 کلوگرام)۔23) نونیت”کانسی کا تمغہ“(کیڈٹ انفرادی مرد کمائٹ – 40 کلوگرام)۔24) ڈی نمریت”کانسی کا تمغہ“(سب جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -50 کلوگرام)۔25) شیخ عادل”کانسی کا تمغہ“(کیڈٹ انفرادی مرد کمائٹ -40 کلوگرام)۔26) محمد سلام خان”کانسی کا تمغہ“(سب جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -45 کلوگرام)۔27) سید انکشاف مہدی”کانسی کا تمغہ“(جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -50 کلوگرام)۔28) محمد سہیل”کانسی کا تمغہ“(جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -55 کلوگرام)۔29) سید احمد مصطفی حسین ”کانسی کا تمغہ“(سینئر انفرادی مرد کمائٹ -70 کلوگرام)۔30) سمیرا”کانسی کا تمغہ“(جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -55 کلوگرام)۔31) عبدالعظیم ”کانسی تمغہ“(جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -50 کلوگرام)۔32) یوسف شریف ”کانسی تمغہ(جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -55 کلوگرام)۔33) سمرین” گولڈ میڈل“(سینئر انفرادی گرلزد کمائٹ -65 کلوگرام)۔34)خنضہ فاطمہ”کانسی تمغہ“(کیڈٹ انفرادی گرلزد کمائٹ -40 کلوگرام)۔35) سید یعقوب سنجر ”گولڈ میڈل“(سینئر انفرادی مرد کمائٹ -65 کلوگرام)۔36) محمد اعزاز احمد”گولڈ میڈل“(سینئر انفرادی مرد کمائٹ -70 کلوگرام) اور37) سید نور الحسین”گولڈ میڈل“(جونیئر انفرادی مرد کمائٹ -80 کلوگرام)۔یہ سب پاکو مارشل آرٹس اینڈ سیلف ڈیفنس اکیڈمی کے بانی صدر اور ٹیکنیکل ڈائریکٹر شیحان سید افتخار حسین (AKF-جج) کی سرپرستی میں پریکٹس کر رہے ہیں۔

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!