مناظر اسلام حضرت مولانا سید طاہر حسین گیاویؒ صاحب کا سانحۂ ارتحال

الله يرحمه ويغفر له ويسكنه فسيح جناته ويلهم أهله وذويه الصبر والسلوان إنا للہ وإنا إلیہ راجعون
عالم اسلام کے لئے ایک پرملال سانحہ
موتُ العالِم موتُ العالَم
بڑے افسوس کے ساتھ یہ لکھ رہا ہوں ہاتھ کانپ رہے ہیں ابھی دس بجے صبح سلطان المناظرین علامہ طاہر حسین گیاوی اپنے مالک حقیقی سے جاملے اللہ حضرت کے درجات کو بلند فرمائے – اس غمناک موقع پر ہم سب تعزیتی کلمات پیش کرتے ہوئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ حضرت کی اعلیٰ خدمات قبول فرماکران کا بہترین بدلہ عطاکرے اور ان کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس کے اعلیٰ علین میں جگہ نصیب کرے، نیز پسماندگان کو صبرجمیل عطاکرے۔ آمین یارب العالمین
حضرت مولانا طاہر حسین گیاوی صاحب کی خدماتِ جلیلہ کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی-حضرت کا قوتِ استدلال اور احادیث کی پرکھ اور مسائل کی وضاحت حضرت کے مناظرانہ ذہن کی زبردست عکاس ہے.

Latest Indian news

Popular Stories

error: Content is protected !!